مسجد اقصی، امت مسلمہ، وزیرخارجہ، پاکستان، سعودی، فلسطین، دل آزاری

iqna

IQNA

ٹیگس
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصٰی پر حملے اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت سے پوری امت مسلمہ بالخصوص پاکستانی قوم کی شدید دل آزاری ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509292    تاریخ اشاعت : 2021/05/15